نوٹیفکیشن جاری،سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے 23 مارچ کو یوم پااکستان کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کے

اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا اعلان یوم پاکستان کے سلسلے میں کیاگیا ہے ۔جبکہ اس موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے ، کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بھی بند رہیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.