
بے اولاد جوڑوں کے لیے حکیم شاہ نذیر کا لاجواب تحفہ گوند کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں، انشاء اللہ 3 مہینوں میں آپ خود ہمیں خوشخبری سنائیں گے
بے اولا د حضرات کیلئے خاص نسخہ
ایسے مرد و خواتین جو شادی کے کافی عرصہ بعد تک اولا د جیسی نعمت سے محروم ہیں تو دونوں مرد حضرات تین مہینے تک درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔انشاء اللہ تین مہینے بعد آپ خود خوشخبری سنائیں گے ۔
ِ گوند کیکر ۔۔۔۔۔ایک چمچ
شقاق المصری ۔۔۔۔۔ایک چمچ
بہمن سرخ ۔۔۔۔۔ایک چمچ
ماش کی دال کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چمچ
۱۔ تمام اجزاء کو ملا لیں ۔
۲۔ ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
۳۔ انشاء اللہ تین مہینوں کے اندر آپ خوشخبری سنائیں گے ۔
۴۔ خواتین ایک کپ عرق مقوہ کے ساتھ استعمال کریں ۔
Leave a Reply