کنول آفتاب اور ذوالقرنین کے نکاح کی رنگا رنگ تصاویر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹاک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذولقرنین کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر

کا نکاح گزشتہ رات دھوم دھام سے ہوا۔اس سے قبل ان دونوں کی شادی کی رسومات کی بھی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہوئی تھیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔گزشتہ رات ہونے والے کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے نکاح کی ایک خوبصورت ویڈیو اس وقت فیس بُک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے مداح دیکھ کر پھولے نہیں سما رہے۔کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنے نکاح کے لیے کریم رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔کنول آفتاب نے اپنے نکاح کے دوران لال رنگ کی اوڑھنی اوڑھ رکھی ہے جبکہ ذوالقرنین نے لال ویسٹ کوٹ پہنی ہوئی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *