کیا آپ وزن میں حیران کن کمی چاہتے ہیں؟ تو یہ انتہائی آسان ٹپ آزمائیں اور فوری اپنا وزن گھٹائیں

ہر دوسرا شخص وزن کم کرنے کی خواہش رکھتا ہے اس کے لئے ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ زیادہ مشقت کئے بغیر ہی وزن کم ہوجائے تو اس خواہش کی تکمیل کے لئے شیف فرح ایک ایسا ٹوٹکہ بتارہی ہیں جسے استعمال کرکے آپ پندرہ دنوں میں دو کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں ۔
* جو کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

* چنے کا آٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

* زیرہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ

* نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چٹکی بھر

* شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ

* پودینے کے پتے ۔۔۔۔۔۔تھوڑے سے

* پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

* سب سے پہلے جو اور چنے کے آٹے کو بھون لیں۔

* پھر تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں۔

* مشروب تیار ہے۔

* دن میں دو سے تین مرتبہ یہ مشروب پئیں۔

* اس مشروب سے آپ کا پیٹ بھر جائے گا اور بھوک کی شدت کم ہوگی۔

* انشاءاللہ آپ خود محسوس کریں گے کہ وزن کتنا کم ہو رہا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *