پاوری گرل کی بھی تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی(ویب ڈیسک )پاوری گرل دنا نیر مبین کا ساحل کنارے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔دنا نیر مبین کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہت ہی کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں مختصر مدت میں اتنی زیادہ شہرت مل جائے

،پاکستان سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی مختصر سی ویڈیو کے سبب شہرت پانے والی پاوری گرل دنا نیر ساحل کنارے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔دنا نیر اکثر و بیشتر پاکستان کی معروف فنکار شخصیات کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر نظر آ تی رہتی ہیں۔وائرل ہونے والی دنا نیر مبین سے متعلق امکانات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وہ اب پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی جَلد قدم رکھنے والی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *