آئمہ بیگ نے منگنی کرلی، مگر کس سے ؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ہونے والے شوہر شہباز شگری کی بھی ٹیگ کیا ہے۔شہباز شگری کا تعلق فلم انڈسڑی سے ہے۔ منگنی کی تصویر شیئر

ہونے کے بعد اب تک ہزاروں لوگ اسے پسند کرچکے ہیں اور گلوکارہ کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *