بریکنگ نیوز:ملک میں سونا مزید سستا ، فی تولہ کتنےمیں بکنے لگا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 50 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے، ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ

2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 87877 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر 1693 ڈالر فی اونس ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.