بائیس رجب اللہ کا 1نام فوری پڑھ لیں 5دن کے اندر کروڑ پتی بن جائیں گے

آج کا وظیفہ اللہ تعالیٰ کے ایک نام کا وظیفہ ہے یہ وظیفہ جوکوئی بھی کرتا ہے چند دنوں میں جس سے کہ پانچ دنوں سے منسوب کیا گیا ہے

کہ چند دنوں میں وہ شخص اتنا مالا مال ہوجاتا ہے کہ اسے خود کو سمجھ نہیں آتی کہ یہ رزق کہاں سے آرہا ہے اللہ تعالیٰ کی ذات جو کہ انسان کیلئے رحمٰن ورحیم ہے وہ اپنے بندوں کو اپنا نام پکارنے پر اس قدر رزق فراہم کرتا ہے ۔ اس قدر وافر رزق عطاء فرماتا ہے کہ بندہ اپنے رب کا شکر ادا کرتے کرتے نہیں تھکتا ۔ آپ یہ وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو وہاں سے رزق حاصل ہوگا جہاں سے آپ نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوگا۔
اللہ تعالی کا نام کا وظیفہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں پنج گانہ نماز بھی پڑھنی چاہیے ۔ کیونکہ وظائف کیساتھ جو عبادات ہوتی ہیں وہ بھی بہت زیادہ ضروری ہوتی ہے خاص کرکے عبادت کے بعد جو دعا مانگی جاتی ہے اس دعا کی الگ ہی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمتوں کو جو باوجود گ ن ا ہ کے اس کے حال پر رحم کرتا ہے اس کو یاد کرکے ہروقت شرمندہ ہوتے رہنا چاہیے جس کیلئے دعا کے دروازے کھلتے ہیں ۔قبولیت کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ اور اپنے عز واحتیاج پر نظر کرے کہ موجب الحاج ذاری ہے یعنی گرہ وزاری کا باعث ہوتا ہے شروع میں اللہ عزوجل کو اس کے محبوب نام سے پکارے رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اسم پاک ارحم الرحمین پر ایک فرشتہ مقرر فرمایا ہے جو شخص اسے تین بار کہتا ہے فرشتہ ندا کرتا ہے
کہ مانگ کہ ارحم الرحمین تیری طرف متوجہ ہے اور بار بار یا ربنا کہنا بھی نہایت موثر عجابت یعنی دعا کی قبولیت میں اہم اثر رکھتا ہے ۔ قرآن مجید میں اس لفظ مبارک کو پانچ بار ذکرکرکے اس کے بعد ارشاد فرمایا تو ان کی دعا قبولیت ان کے رب نے ۔امام جعفر صادق ؓ سے منقول ہے جو شخص عجز کے وقت پانچ وقت یا ربنا کہے اللہ تعالیٰ اسے اس چیز سے جس کا خوف رکھتا ہے امان بخشے جو چیز چاہتا ہے عطاء فرمائے یہ آیتیں تلاوت کیں ۔اسمائے حسنہ کا فضل خود پوشیدہ نہیں اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کی فضیلت اور برکت ظاہر ہی ہے ۔
اللہ کا نام لیکر جو بھی بندہ دعا مانگتا ہے اس کی وہ دعا قبول کرلی جاتی ہے ۔آج کا وظیفہ آپ نے چلتے پھرتے پڑھتے رہنا ہے پانچ دن کے اندر اندر آپ کو اتنی دولت مل جائیگی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا پانچ دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے ۔ آسان سا عمل ہے آپ نے اس عمل کیلئے آپ کو باوضو ہونے کی ضرورت نہیں بس آپ پاک ہوں ۔آپ نے ایک دن میں صبح وشام تک جتنا ہوسکے پڑھنا ہے اس کی کوئی تعداد نہیں ہے ۔یا مالک الملکِ یا ذوالجلال والاکرام لگاتار پڑھنا ہے جب آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے تو اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھتے رہنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.