کھوکھر پیلیس گرانے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج حیدر علی نے کھوکھر پیلس کی مسماری کی درخواست مسترد کردی،عدالت کے روبرو ایڈیشنل کمشنر نے سول کورٹ کے حکم امتناع کے خلاف اپیل میں موقف اختیار کیا کہ سول کورٹ نے حقائق کے برعکس حکم امتناع جاری کیا ،استدعا ہے کہ عدالت سول کورٹ کے

حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کھوکھر پیلس گرانے کا حکم دے، قبل ازیں عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل بھی مسترد کردی تھی، کھوکھر پیلس کی مسماری کیلئے تین اپیلیں زیر سماعت تھیں جن میں سے دو مسترد ہوچکی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.