میڈیکل رپورٹ سے راز کھلا تو سسرالیوں سمیت سب کے ہوش اڑ گئے

یوپی کے مظفر نگر میں کنر بہو (Muzafarnagar Kinnar Bride) ملنے سے سسرال والوں کے ہوش اڑ گئے۔ خبر کے مطابق 28 اکتوبر کو سہارنپور کے رہنے والے ایک شخص کی شادی ہوئی تھی۔ بغیر کسی پریشانی کے شادی پوری ہوئی۔ کنبے میں نئی دلہن کے آنے سے کافی خوشی کا ماحول تھا۔ یہ

خوشی مایوسی میں اس وقت بدل گئی جب دلہن نے شوہر کو اپنے پاس آنے ہیں نہیں دیا۔کنبے کا کہنا ہے کہ دلہن نے پانچ ماہ تک اپنے شوہر (Not Ready To celebrating Marriage First Night) کو پاس ہی نہ آنے دیا۔ وہ ہر دن نیا بہانا بنا دیتی تھی، جیسے ہی شوہر کو اس پر شک ہوا تو اس نے لڑکی کا میڈیکل کروایا۔ رپورٹ آتے کنبے کے ہوش ہی اڑ گئے۔میڈیکلرپورٹ کے مطابق دلہن ایک کنر (Kinnar In Medical Report) ہے۔ جیسے ہی لڑکے کے گھر والوں کو یپ بات معلوم ہوئی ساری خوشی لمحہ بھر میں غائب ہو گئی۔وہیں لڑکے کے کنبے نے دلہن کے مائیکے والوں پر دھوکے سے شادی کرانے کا الزام لگایا ہے۔دلہن کا الزام ہے کہ اس کے سسرال والوں نے اسے بندھی بناکر رکھا ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے فورا ایکشن لیا اور دلہن و اس کے سسرال والوں کو فورا تھانے لیکر پہنچ گئی۔لڑکے اور لڑکی کے کنبے نے پولیس تھانہ میں جم کر ہنگامہ کیا۔ وہیں لڑکے کے کنبے نے دلہن کو گھر میں رکھنے سے ہی انکار کر دیا۔ لڑکے کے کنبے نے پولیس کو لڑکی کی میڈیکل جانچ رپورٹ دکھائی۔ کافی ہنگامے کے بعد دلہن اپنے مائیکے والوں کے ساتھ چلی گئی۔وہیں انسپیکٹر ایچ این سنگھ کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے گھر والوں کو تھانے بلایا گیا تھا۔ لڑکی کو اس کے گھر والوں کو سونپ دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک کوئی بھی تحریری کارروائی نہیں کی گئی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *