اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کر سکتے ہیں؟

اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔

پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

تیسرا دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

چوتھا دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

پانچواں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

چھٹا دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔

آٹھویں دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

نویں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

دسویں دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

گیارہویں دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

بارہویں دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *