کیا آپ پھلوں کے بادشاہ آم کے یہ خاص فائدے جانتے ہیں؟

Post Views: 83 آم کا انتظار ہمیں سارا سال ہوتا ہے اور یہ پھل ہر طرح سے کھایا جاتا ہے، چاہے اسے میٹھے میں استعمال کیا جائے یا اس کا شیک بنا کے پیا جائے اور یہ ہر لحاظ سے مزیدار لگتا ہے۔ آم صرف مزیدار ہی نہیں ہوتا بلکہ …

Read More »

” ﺑﺎﺕ اور الفاظ میں ﻓﺮﻕ “

Post Views: 75 ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍ.ﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ مفسر ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ- ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ, ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ …

Read More »

اروی کے پتوں کے پکوڑے

Post Views: 70 اجزاء – اروی پتے دس عدد بیسن 1کپ نمک چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ شیشم کے بیج دو چائے کے چمچ سوڈا چائے کا چمچ ہنگ چٹکی بھر ادرک ہری مرچ کی …

Read More »

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

Post Views: 62 گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، …

Read More »

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻮﺍجہ ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪ ﺭح

Post Views: 106 ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻣﭧ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ۔ ﺭﻣﻀﺎﻥﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ مہینہ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺐ ﯾﺎﺩﺍﻟﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺗﮭﮯ کہ ﻋﺼﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﻨﺪﻭ ﺟﻮﮌﺍ ﺣﺎﺿﺮِ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﻮﺍ۔ جو آپ کے لیے ﺷﮑﺮ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻﯾﺎ ﺗﻬﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﺷﺮﺑﺖ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺍجہ ﻓﺮﯾﺪ …

Read More »

تین کھجوریں

Post Views: 105 یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے …

Read More »

حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے مفتی تقی عثمانی نے بھی مخالفت..

Post Views: 112 معروف عالمی دین مفتی تقی عثمان نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ حکومت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ …

Read More »

بہت جلد سردیوں کی سیڈلینگ کا ٹائم شروع ہونے والا ہے

Post Views: 66 بہت جلد سردیوں کی سیڈلینگ کا ٹائم شروع ہونے والا ہے جب ٹمپریچر 20 اور 25 کے درمیان آئے تو سردیوں کے بیج لگانا شروع کر دیے جاتے ہیں بیج جتنا باریک ہو گا اتنا اس کو اوپر رکھیں گے اور جتنا بڑا ہو گا اس کو …

Read More »

غصہ اور قوت برداشت

Post Views: 81 قوت برداشت کو بڑھانے کے لئے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں یقیناً جو بھی عمل کرے گا %90 کامیاب ہوگا.ان شاء الله۔ صدرایوب خان پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے ،وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے،روزانہ صبح آپ کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے …

Read More »

ب آیت “یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات”نازل ہوئی۔

Post Views: 85 جب آیت “یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات”نازل ہوئی۔ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ “یا رسول اللہ جب یہ زمین و آسمان بدل دئیے جائیں گے تب ہم کہاں ہوں گے”؟ آپ صلی اللہ …

Read More »