بریکنگ نیوز:قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے

Post Views: 105 قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے، نوجوان آل راونڈر شاداب خان، حارث روف اور حیدر علی کے گزشتہ روز ٹیسٹ لیے گئے تھے، انہیں فوری قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلیںڈ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زبردست …

Read More »

بریکنگ نیوز: کنواروں کی سنی گئی۔۔۔!!! حکومت نے شادی حال کھولنے کا فیصلہ کر لیا

Post Views: 121 سعودی عرب میں شادی گھر بھی کھول دیے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا کہ وزارت داخلہ نے مملکت بھر میں تمام اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور جملہ معمولات زندگی مارچ سے پہلے والے نظام کے مطابق بحال کرنے کا جو …

Read More »

ثوبان رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا

Post Views: 167 ” میں اپنی اُمت میں سے یقینی طور پر ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت والے دِن اِس حال میں آئیں گے کہ اُن کے ساتھ تہامہ پہاڑ کے برابر نیکیاں ہوں گی ، تو اللہ عزّ و جلّ ان نیکیوں کو (ہوا میں منتشر ہوجانے …

Read More »

یلوویرا ایک جادوئی پودا

Post Views: 158 ا کاشت کا طریقہ اگر آپ نے کوار گندل یا ایلو ویرا کا پودا دیکھا نہیں تو کم از کم اس کانام ضرورسنا ہو گا۔ چونکہ یہ عام پایا جانے والا اور سستے داموں دستیاب پودا ہے‘ اس لئے اکثر اوقات اسے نظرانداز کر دیاجاتا ہے۔ حقیقت …

Read More »

عمران خان اپنی ہی کابینہ پر سخت برہم!! تمام وزراء کو کیا حکم جاری کر دیا؟ وفاقی کابینہ میں بے چینی کی لہر

Post Views: 138 وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وزراء کی جانب سے وبائی مرض کورونا وائرس کو لے کر مختلف قسم کے بیانات دیکھنے میں آرہے تھے۔گذشتہ دو روز میں وفاقی وزیر زرتاج گل اور وفاقی …

Read More »

بریکنگ نیوز: اللہ کے گھر ایک دفعہ پھر سے شاد باد:مکہ مکرمہ کی 3 ماہ سے بند تمام مساجدکھولنے..

Post Views: 290 مکہ مکرمہ کی تمام مساجد کھولنے کی خوش خبری سُنا دی گئی۔ گزشتہ تین ماہ سے بند پڑی 1560 مساجد 21 جون سے عوام کے لیے کھُل جائیں گی۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ …

Read More »

تمہیں پتہ ہے کہ اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا کیا ہے؟

Post Views: 156 سبحان اللہ۔۔۔ ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ تھی، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﮨاتھ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ اﺩﺏ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺳﺨﺖ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ …

Read More »

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ ملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

Post Views: 150 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کوورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کئے گئے ہیں تاکہ سٹوڈنٹس اکٹھے ہونے کی وجہ سے اس بیماری سے محفوظ رہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں اسکول 15 جولائی تک بند ہیں مگر اب اس حوالے …

Read More »

آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔۔۔پڑھئے ایک ایمان افروز واقعہ

Post Views: 208 سبحان اللہ۔۔۔ نبی کریم ﷺکی وفات کا وقت جب آیا اس وقت آپ ﷺکو شدید بخار تھا_آپ نے حضرتِ بلال ؓ کو حکم دیا کہ مدینہ میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ مسجدِ نبوی میں آکر اپنا حق لے لے_مدینہ کے …

Read More »