پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی ٹھکانے نہیں: وزیراعظم

Post Views: 61 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان میں دہشت گردوں کے اب کوئی ٹھکانے نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا افغانستان کے عوام امن کے مستحق ہیں اور ہم افغانستان میں امن …

Read More »

سعودی خواتین نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی شروع کر دی

Post Views: 62 خواتین سے متعلق حقوق میں نرمی کے بعد سعودی خواتین نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی بھی شروع کر دی۔ سعودی عرب میں حالیہ کچھ مہینوں کے دوران خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے کے بہت زیادہ واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔ …

Read More »

آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

Post Views: 40 اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو پھر آپ کو اپنی روٹین میں لیمن گراس چائے کو بھی شامل کرنا چاہیے جس طرح سبز چائے فوائد سے مالامال ہوتی ہے بالکل اسی طرح لیمن گراس چائے کے بھی بے شمار فوائد ہوتے ہیں۔ لیمن گراس چائے کو …

Read More »

افسران کو اب کارکردگی کی بنا پر ترقی ملے گی: فردوس عاشق اعوان

Post Views: 65 فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے منشور کے تحت سول سروسز میں اصلاحات لانے کا وعدہ پورا کر دیا، افسران کو اب کارکردگی کی بنا پر ترقی ملے گی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے …

Read More »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا اسیر ہو گیا

Post Views: 48 امریکا کے سابق لیجنڈری پاپ گلوکار مائیکل جیکس کے بھانجے جعفر جیکسن حال ہی میں پہلی مرتبہ پاکستان تشریف لائے اور یہاں کے عوام کی مہمان نوازی کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکے۔ مائیکل جیکسن کے بھانجے اور گلوکار جعفر جیکسن نے ایک انٹرویو میں بتایا …

Read More »

پالتو جانوروں کے ساتھ پرورش پانے والے بچے زیادہ صحت مند

Post Views: 27 بہت سے والدین سمجھتے ہیں کہ جانور رکھنے سے ان کے بچوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بچوں کی ایک پالتو جانور کے ساتھ پرورش کرنا ان کی صحت پر اچھے اثرات …

Read More »

مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مودی کو فاشسٹ قرار دیدیا

Post Views: 26 ممبئی:بھارتی فلمساز مہیش بھٹ اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کیلئے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر فاشسٹ شخص قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں مہیش بھٹ اور جاوید اختر کا انٹرویو کرنیوالے صحافی مہدی حسن نے سوال کیا کہ کیا …

Read More »

اگر گناہ نہ بھی ہو تب بھی استغفار کرنا اپنے لیے لازمی سمجھنا چاہے-

Post Views: 14 اگر گناہ نہ بھی ہو تب بھی استغفار کرنا اپنے لیے لازمی سمجھو۔ اور بشارت اور اگلے پچھلے گناہوں کی مغفرت کی یقین دہانی کے باوجود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے استغفار{کی کثرت} سے سبق سیکھو۔ یہ حال اس ہستی کا تھا جو معصوم تھی اور …

Read More »

5G کے لئے تیار ہوجائیں کیونکہ پاکستان نے پہلے کامیاب ٹیسٹ کا انعقاد کردیا ہے

Post Views: 29 پاکستان جنوب مشرقی ایشیاء کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے 5 جی کا تجربہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل جدت کی پیش کش کرتے ہوئے ، ایک نجی چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں 5 جی کے استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ 5G ملک میں …

Read More »

اپوزیشن کو ایک جگہ اکھٹا کیا مگر کسی نے ساتھ نہیں دیا: فضل الرحمان کا شکوہ

Post Views: 17 چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (JUIF) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں سے شکوہ کیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا مگر میرا ساتھ کسی نے نہیں دیا۔ چارسدہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »