Home / پاکستان / لاہور گرائمر سکول کے بعد KIPS کے ٹیچر کی شرمناک حرکتیں طالبات نے تمام پول کھول دئیے،..

لاہور گرائمر سکول کے بعد KIPS کے ٹیچر کی شرمناک حرکتیں طالبات نے تمام پول کھول دئیے،..

لاہور گرائمر سکول کی طالبات مرد ٹیچرز کے کرتوت سوشل میڈیا پر دنیا کو بتا رہی ہیں اور اب KIPS کی طالبات بھی اس مہم میں شریک ہو گئیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبات جن ٹیچرز کے کرتوت سامنے لا رہی ہیں۔

ان میں ایک عرفان بابو نامی ٹیچر بھی شامل ہے جس کی چیٹنگ کے سکرین شاٹ ایک طالبہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے ہیں۔ اس چیٹنگ میں عرفان بابو طالبہ کو اپنے جال میں پھنسانے اور’ ’ڈیٹ‘ ‘پر آنے کی ترغیب دے رہا ہوتا ہے۔ اس لڑکی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ”میں نے اپنی زندگی میں اس سے بڑا درندہ نہیں دیکھا جو کلاس میں نازیبا باتیں کرتا تھا جس پر کلاس کے لڑکے ہنستے تھے

اور لڑکیاں شرم سے منہ چھپانے کی کوشش کرتی تھیں۔“طالبہ لکھتی ہے کہ KIPS میں کئی طالبات عرفان بابو کے خلاف شکایت لے کر انتظامیہ کے پاس گئیں لیکن انتظامیہ نے اس کے خلاف کچھ نہیں کیا۔ انتظامیہ نے اسے سب کچھ کرنے کی پوری آزادی دے رکھی تھی۔ میں KIPS میں ایم کیٹ کی سٹوڈنٹ تھی اور اس دوران میں اس کی کلاس میں بھی رہی۔ جس کسی کے پاس عرفان بابو کی کوئی کہانی ہے وہ بھی بیان کریں تاکہ یہ اس وقت جن پوزیشنز پر ہے اسے وہاں سے نکالا جائے۔

Check Also

بچوں پیدائش پر ماؤں کو کتنا وظیفہ دیا جائے گا؟ بڑی خبر

Post Views: 161 وزیراعظم عمراں خان اسٹنٹنگ سے نومولود بچوں کو محفوظ بنانے کیلئے احساس …

پنجاب حکومت کا ’روزگار پروگرام‘ لانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں کتنی رقم..

Post Views: 91 پنجاب حکومت پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 5 سے 10 لاکھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *