Home / اہم خبریں / کورونا پھیل نہیں رہا بلکہ ۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے شہریوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

کورونا پھیل نہیں رہا بلکہ ۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے شہریوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر کورونا سے متعلق غلط اطلاعات کا نوٹس لے لیا ہے اور افواہوں کا پھیلا ؤروکنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غلط اطلاعات ہیں کہ کورونا وبا زیادہ تیز ی سے پھیل رہی ہیں،غلط اطلاعات عوامی صحت کی کاوشوں میں خلل، سائنسی رہنمائی کو مسخ کر رہی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سب غلط اطلاعات کے پھیلا ؤکیخلاف بھرپور ایکشن لے سکتے ہیں، کوئی بھی اطلاع کسی دوسرے تک پہنچانے سے پہلے تصدیق کریں، اقوام متحدہ کی جانب سے اقوام عالم کیلئے جاری کردہ اپیل میں کہا گیا ہے کہ ہر صورت جانیں کہ اطلاع کہاں سے آئی؟ ذرائع کیا ہیں؟

،یہ بھی تصدیق کریں کہ اطلاع کب شائع ہوئی؟ آپ کیوں شیئر کر رہے ہیں؟۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق امریکہ میں اس مرتبہ آتش بازی کے مظاہرے ضرور ہوئے لیکن اس کو دیکھنے کیلئے پارکوں میں شہریوں کے جو اجتماعات ہوتے تھے وہ نہیں ہوئے۔ اگرچہ اس مرتبہ روایت کے مطابق واشنگٹن کی سال پر بے مثال پیریڈ منسوخ ہوگئی اور لیکن میموریل پارک میں تاریخی اجتماع نہیں ہوا تاہم صدر ٹرمپ نے پھر بھی وائٹ ہاؤس میں محدود پیمانے پر سماجی فاصلہ قائم کرتے ہوئے یوم آزادی منایا۔ وائٹ ہاؤس میں ہفتے کی شب چراغاں ہوا اور اس کے قریب آتش بازی کا مظاہرہ ہوا۔

اتوار کے روز صدر ٹرمپ نے فوجی افسروں کے اعزاز میں ایک دعوت کی اور اس موقع پر جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی مظاہرہ ہوا جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے لان میں کھڑے ہو کر دیکھا۔

واشنگٹن سمیت تمام شہروں میں کورونا کے خوف سے زیادہ تر شہری گھرو ں میں ہی رہے،تاہم نوجوانوں سمیت کچھ لوگ باہر بھی نکلے جو آتش بازی کا مظاہرہ دیکھتے رہے، امریکی پرچم اور اس کا لباس پہن کر سڑکوں پر گھومتے رہے۔ تاہم اہم عما ر توں اور شہریوں کے بیشتر گھروں پر روایتی چراغاں بھی ہوا۔

Check Also

آپ سے تو یہ توقع نہ تھی : امت مسلمہ کے خواب چکنا چور کرنے والے اسرائیل متحدہ عرب امارات..

Post Views: 10 اسرائیل امارات تعلقات کی بحالی پر امریکا کے بعدچین ، یورپ اور …

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے کے بعد ایک اور بڑی خبر ۔۔۔ بھارت نے کس اسلامی ملک..

Post Views: 11 جنوبی ایشیائی خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرات کا مقابلہ کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *