Home / اہم خبریں / ہمسایہ ملک بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیا۔

ہمسایہ ملک بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے سرحدی ضلع باکسا کے چھ ہزار سے زائد کسانوں نے گزشتہ روز پانی کی اچانک بندش کے خلاف مظاہرہ کیا۔اخبار کے مطابق بھوٹان نے کوئی وجہ بتائے بغیر پانی بند کیا۔ بھوٹان کے اس فیصلے کے خلاف ضلع باکسا اور دیگر علاقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔دوسری جانب نیپال نے بہار میں اراضی کا دعویٰ کرتے ہوئے بھارتیوں کو پشتہ بندی کے کام سے روک دیا ہے

اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقہ ان کی سر زمین کا حصہ ہے. لیکن ساتھ ہی ساتھ بھوٹان آفیشلز کی طرف سے یہ بھی موقف اپنایا گیا ہے کہ ندی نالوں کی صفائی کے لیے پانی روکا گیا ہے ہم اپنے بھارتی دوست کسانوں کو کرونا وبا کے دنوں میں اور مشکلات کا سامنا نہیں کرنے دینگے اور بھارت ہمارا دوست ہمسایہ ہے اس قسم کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

Check Also

تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ آنے کو ہے، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی

Post Views: 116 ایرانی نژاد ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر مہران کیشے نے اپنی ایک حالیہ تحقیق …

’میرے شوہر سے شادی کرلو‘ اخبار میں اشتہار دینے والی خاتون، وجہ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

Post Views: 126 امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی شادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *