68

یہ نایاب تصویر حال میں خلا میں بھیجے جانے والے راکٹ Atlas V launch کی ھے

یہ نایاب تصویر حال میں خلا میں بھیجے جانے والے راکٹ Atlas V launch کی ھے جو 3000 فٹ کی بلندی سے کھینچی گئی ھے کیپ کنیورل سے۔
آپ لوگ تصویر میں دیکھ سکتے کے کس طرح راکٹ ٹیڑھا ہو کر اوپر جا رہا ھے اور جوں جوں بلندی پر جا رہا ھے وہ آہستہ آہستہ اوپر ہوتا جاتا ھے۔
یہ ایک زبردست مثال ھے سمجھنے کی غرض سے کے جب زمین سے اوپر خلا میں کسی بھی راکٹ کو بھیجا جاتا ھے تو انہیں سیدھا اوپر نہیں بھیجا جاتا کیونکہ اگر ایسا کیا جائے تو ان کے اندر سے ایندھن بڑی جلدی ختم ہو سکتا ھے اور وہ دوبارہ نیچے زمین پر بھی گر سکتے ہیں۔ ایسے میں ایسے حادثات سے بچنے کے لئیے ان کا جھکاو ایک سائیڈ کی طرف کر کے اسے اسے آہستہ اوپر کیا جاتا ھے اس ٹیکنیک کو “گریوٹی ٹرن” بھی کہا جاتا ھے جس کی مدد سے کسی بھی راکٹ کو خلا میں بھیجا جاتا ھے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں