46

ڈالر کا پلٹ وار ۔۔۔ ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ جانیے

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے اضافے سے 160.72 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 161 روپے برقرار ہے۔دوسری جانب رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 2.56 روپے بڑھ چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں