33

گیم کھیلیں اور پیسے کمائیں چار ایسےگیمز جن سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں

کون نہیں چاہے گا کہ اس کی کچھ ایکسٹرا ا ٓمدنی بھی ہو ساتھ ہی وقت بھی اچھا گزر جائے ، اگر آپ گیم کھیلنے کے شوقین ہیں تو آپ گیمنگ کے زریعے بھی پیسہ کما سکتے ہیں ،وہ کیسے ؟ آج ہم آپ کو چار ایسے گیمز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے کھیل کر آپ لطف اندوز تو ہونگے ہی ساتھ ہی کچھ پیسے بھی کما لیں گے ۔Mistplayیہ گیم با آسانی پلے اسٹورسے ڈاؤن لوڈکیا جاسکتا ہے ، آئی فون استعمال کرنے والے حضرات پریشان نہ ہوں ،
اس گیم کے ڈولپرز جلد ہی اسے آئی فون کے لئے بھی تیار کررہے ہیں ، ایک بار آپ نے مست پلے کھیلنا شروع کیا تو آپ اس سے پیسے کمانا بھی شروع کریں گے اور ان پیسوں سے آپ ویڈیو گیم آؤٹ جیسے Nintendo وغیرہ سے پراڈکٹس خرید سکیں گے ۔
سواگ بکس : Swagbucks ایک اور ایسا فری گیم ہے ،جسے سائن اپ کرتے ہی آپ دس ڈالر حاصل کرتے ہیں بعدازاں جسے آپ گیم کھیلنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔گیمز دراصل تفریح کا ایک زریعہ ہے البتہ آپ اسے کھیلنے کے ساتھ ساتھ کچھ پیسے بھی کما سکتے ہیں ۔ لک ٹاسٹک : Lucktasticیعنی ایک طرح کی آن لائن لاٹری ،اکثر لوگ لاٹری کے شوقین ہوتے ہیں اور اپنی قسمت آزمانے لئے لاٹری خریدتے ہیں، ان لوگوںکےلئے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے کہ اب وہ بنا پیسے لگائے بھی لاٹری کھیل کر قسمت آزمائی کا شوق پورا کر سکتے ہیں ۔ جی ہاں Lucktastic ایک ایسا گیم ہے جسے آپ فری جوائن کر کے پلے کارڈ ز حاصل کریں گے اور ان پلے کارڈرز سے آپ گیم میں پیسہ لگا کر اسے کھیل سکتے ہیں ، اس میں آپ کو خود اپنا پیسہ لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی جیسا کہ لوگ اصل زندگی میں لاٹری خریدنے پر لگاتے ہیں ۔ جیسے ہی آپ اس سے پانچ ڈالر کمائیں گے تو آپ اس کا چیک بھی حاصل کریں گے ۔ اس گیم سے دو ڈالر سے لے کر پندرہ سو ڈالر کا کیش پرائز حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں