73

ایوبیہ، ڈونگا گلی، نتھیا گلی اور مشکپوری جانے والے سیاحوں کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری…

ایوبیہ سے ڈونگا گلی تک پہاڑوں کو کاٹ کر بنایا گیا ایک قدیم راستہ جسے پائپ لائن ٹریک کے نام سے لوگ جانتے ہیں پہلے ہی انتہائی دلکش نظارے سیاحوں کی فراہم کرتا تھا اب اس علاقے میں نئی دریافت ہونے والی ایک قدیم سرنگ نے اس علاقے کی سیاحتی اہمیت کو اور بڑھا دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں