Home / اسلام

اسلام

قیامت کے دن سات لوگ اللہ کے سا سایہ میں ہونگے

آپﷺ نے فرمایا کہ سات طرح کے آدمی ہوں گے۔ جن کو اللہ اس دن اپنے سایہ میں جگہ دے گا۔ جس دن اس کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہو گا۔ اول انصاف کرنے والا بادشاہ، دوسرے وہ نوجوان جو اپنے رب کی عبادت میں جوانی کی …

Read More »

درود شریف پڑھنا حکم ربی کی تعمیل ہے۔

1۔ درود شریف پڑھنا حکم ربی کی تعمیل ہے۔ 2۔ حضور اقدسؐ پر دورد شریف بھیجنا رضائے رب کا سبب ہے۔ 3۔ حق تعالی اور فرشتوں کے عمل سے موافقت ہے۔ 4۔ رب تعالیٰ کی قربت کا ذریعہ ہے۔ 5۔ حصول معرفت الٰہی کا زینہ ہے۔ 6۔ ایک دفعہ دورد …

Read More »

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻮﺍجہ ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪ ﺭح

ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻣﭧ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ۔ ﺭﻣﻀﺎﻥﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ مہینہ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺐ ﯾﺎﺩﺍﻟﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺗﮭﮯ کہ ﻋﺼﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﻨﺪﻭ ﺟﻮﮌﺍ ﺣﺎﺿﺮِ ﺧﺪﻣﺖ ﮨﻮﺍ۔ جو آپ کے لیے ﺷﮑﺮ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻﯾﺎ ﺗﻬﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﺷﺮﺑﺖ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺍجہ ﻓﺮﯾﺪ رح ﻧﮯ ﺷﺮﺑﺖ …

Read More »

تین کھجوریں

یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں. شہد اور …

Read More »

غصہ اور قوت برداشت

قوت برداشت کو بڑھانے کے لئے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں یقیناً جو بھی عمل کرے گا %90 کامیاب ہوگا.ان شاء الله۔ صدرایوب خان پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے ،وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے،روزانہ صبح آپ کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر …

Read More »

ب آیت “یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات”نازل ہوئی۔

جب آیت “یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات”نازل ہوئی۔ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ “یا رسول اللہ جب یہ زمین و آسمان بدل دئیے جائیں گے تب ہم کہاں ہوں گے”؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم …

Read More »

جا نور، پرندے اور کیڑے بھی طبی موت مرتے ہیں مگر ان کی لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں؟

امام جعفر صادقؓ نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا “پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی …

Read More »

حضرت یحییٰ بن معاذ رح نے حضرت بایزید بسطامی رح کو تحریر کیا

حضرت یحییٰ بن معاذ رح نے حضرت بایزید بسطامی رح کو تحریر کیا کہ “آپ کی ایسے شخص کے بارے میں کیا رائے ہے جو ایک جامِ ازلی سے ایسا مست ہو گیا کہ اُس کی مستی ابد تک ختم نہ ہونے والی ہے۔؟” تو آپ نے جواب میں تحریر …

Read More »

سات عورتوں سےکبھی شادی نہ کرنا

سبحان اللہ ۔۔۔ عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں! وہ سات عورتیں یہ ہیں ..نانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور …

Read More »